آتشزدگی کے مختلف واقعات، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا

آتشزدگی کے مختلف واقعات، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل) صوبائی دارالحکومت میں آتشزدگی کے مختلف واقعات میں شہریوں کا لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔فائر بریگیڈ کے عملہ نے تمام جگہوں پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ۔ذرائع کے مطابق نواں کوٹ کے علاقہ 60فٹ روڈ پر محمد علی کے گھر میں آتشزدگی سے گھر کا سامان جل گیا جبکہ منصورہ کے علاقہ میں علی رضا کے گھر میں آتشزدگی سے گھر کا سامان جل گیا ۔فائر بریگیڈ کے عملہ نے تمام جگہوں پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

مزید :

علاقائی -