جوہرٹاؤن ، تیز رفتار کرین نے 45سالہ شخص کو ٹائروں تلے کچل دیا

جوہرٹاؤن ، تیز رفتار کرین نے 45سالہ شخص کو ٹائروں تلے کچل دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل) جوہرٹاؤن کے علاقہ میں تیز رفتار کرین نے 45سالہ شخص کو ٹائروں تلے کچل دیا ۔ذرائع کے مطابق جوہر ٹاؤن کا رہائشی محمد اقبال گزشتہ روز گھر سے کسی کام کے سلسلے میں رات گئے جا رہا تھا کہ اس کو تیز رفتار کرین نے کچل دیا جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔پولیس نے متوفی کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -