باب جبرائیل ،قادری ٹریول،حافظ ائیر انٹرنیشنل،بلال خالد ٹریول، طوبیٰ ٹریول اپنے حجاج کرام کے اعزاز میں آج ظہرانہ دیں گے

باب جبرائیل ،قادری ٹریول،حافظ ائیر انٹرنیشنل،بلال خالد ٹریول، طوبیٰ ٹریول ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)باب جبرائیل لاہور، قادری ٹریول لاہور،حافظ ائیر انٹرنیشنل لاہور،بلال خالد ٹریول لاہور جبکہ طوبیٰ ٹریول جھنگ میں اپنے حجاج کرام کے اعزاز میں آج ظہرانہ دے گی ،باب جبرائیل کے چیف ایگزیکٹوالحاج ابرار الحق آج دوپہر 1سے4بجے تک طباق ریسٹورنٹ ایم ایم عالم روڈ لاہور قادری ٹریول کے چیف ایگزیکٹو الحاج محسن قادر ی رائل لگرثی ریسٹورنٹ شادباغ شام8بجے،حافظ ائیر انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹو حافظ طالب ڈیواین ہوٹل دوپہر،بلال خالد ٹر یول کے چیف ایگزیکٹو الحاج میاں وقاص ولاج ریسٹورنٹ ایم ایم عالم روڈ،طوبیٰ ٹریول کے چیف ایگزیکٹو الحاج ریاض احمدکے مطابق دوپہر ایک بجے سٹی فوڈ ریسٹورنٹ موڑ گڑھ مہاراجہ جھنگ شہرمیں ہو گا حاجیوں سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے ۔
ظہرانہ

مزید :

صفحہ آخر -