سندھ ہائی کورٹ نے دہشتگردی کے 8مقدمات فوجی عدالتوں کو منتقل کر دئیے

سندھ ہائی کورٹ نے دہشتگردی کے 8مقدمات فوجی عدالتوں کو منتقل کر دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے ہفتہ کے روزدہشتگردی کے 8مقدمات انسداد دہشت گردی کی عدالتوں سے فوجی عدالتوں کو منتقل کردیے،جس میں سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفیکشن کے مطابق ان تمام 8مقدمات کاتعلق کالعدم جماعت لشکرجھنیگوں کے ارکان سے ہیں،ان مقدمات میں سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقبول باکرپرحملے کامقدمہ بھی شامل ہے۔
سندھ ہائی کورٹ

مزید :

صفحہ آخر -