سندھ ہائی کورٹ نے دہشتگردی کے8مقدمات فوجی عدالتوں کو منتقل کر دیئے

سندھ ہائی کورٹ نے دہشتگردی کے8مقدمات فوجی عدالتوں کو منتقل کر دیئے

کراچی (آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے ہفتہ کے روزدہشتگردی کے 8مقدمات انسداد دہشت گردی کی عدالتوں سے فوجی عدالتوں کو منتقل کردیے،جس میں سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفیکشن کے مطابق ان تمام 8مقدمات کاتعلق کالعدم جماعت لشکرجھنیگوں کے ارکان سے ہیں،ان مقدمات میں سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقبول باکرپرحملے کامقدمہ بھی شامل ہے۔

مزید : کراچی صفحہ اول