بھارت کا براہموس سپر سانگ میزائل کا کامیاب تجربہ

بھارت کا براہموس سپر سانگ میزائل کا کامیاب تجربہ

  

نئی دہلی (آن لائن)بھارت نے تین سو کلومیٹر تک مار کرنیوالے براہموس سپر سانگ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے نے دفاعی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج نے اپنے طے شدہ اہداف کے خلاف براہموس میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ میزائل موبائل آٹو ناموس لانچر سے فائر کیا گیا ہے اور میزائل نے تین سو کلو میٹر کے فاصلے پر اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا

مزید :

کراچی صفحہ اول -