سانحہ سندر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے عوامی تحریک کی درخواست مسترد

سانحہ سندر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے عوامی تحریک کی درخواست مسترد

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ آفس نے سانحہ سندرکے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے عوامی تحریک کی درخواست پر تصدیق شدہ دستاویزات لف نہ ہونے کا اعتراض عائد کر دیا، پاکستان عوامی تحریک کے وکیل اشتیاق چودھری کی جانب سے پنجاب حکومت ، ضلعی حکومت ، محکمہ عمارات اور ایل ڈی اے کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا کہ 3 روز گزرنے کے باوجود حکومت پنجاب نے ذمہ داروں کا تعین نہیں کیا ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر