شبقدر میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری

شبقدر میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری

  

شبقدر ( نمائندہ خصوصی )شبقدر میں غیر قانونی اور ناجائز تجاوزات پید ا کرنے والوں کے ساتھ قانونی طریقے سے پیش آئینگے، ٹریفک نظام میں خلل ڈالنے والے ہت ریڑھیوں ، سمیت سڑک کنارے پر غیر قانونی تجاوز کرنے والوں کے خلاف اپریش جاری رہیگا، تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس انچارج بسم اللہ جان، شبقدر ٹریفک انچارج ولی خان نے شبقدر بازار میں ڈی پی او چارسدہ کی حصوصی ہدایات پر اپریشن کیا ہیں، اس موقع پر انہوں نے ٹریفک نظام کو متاثر کرنے والے عناصر کے خلاف بھرپور اپریشن کا آغاز کیا ہیں، اور ہفتہ واری کے بنیاد پر اس کا معائنہ کیا جائیگا، کیونکہ شبقدر بازار میں ٹریفک بخالی ہمارے اولین ترجیح ہیں، اور اس سلسلے میں شبقدر کے عوام کی بھرپور تعاون حاصل ہیں، انہوں نے کہا کہ ناجائز تجاوز اور ٹریفک نظام میں خلل ڈالنے والوں کو قانون کے مطابق ڈیل کیا جائیگا،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -