ملک جان ولی کے چچا انتقال کرگئے

ملک جان ولی کے چچا انتقال کرگئے

  

مہمند ایجنسی ( نمائندہ پاکستان ) مہمند ایجنسی، پی پی پی مہمند ایجنسی کے پریس سیکرٹری ملک جان ولی کا چچا میرا جان بقضائے الہٰی وفات پا گئے۔ جنہیں اپنے آبائی گاؤں یکہ غنڈ عقرب ڈاگ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کا نماز جنازہ سابقہ ایم این اے مولانا غلام محمد صادق نے پڑھایا۔ جنازے میں مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -