پنجاب بار کونسل کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ اکبر بھٹی کی وفات کے باعث منسوخ

پنجاب بار کونسل کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ اکبر بھٹی کی وفات کے باعث منسوخ

لاہور(نامہ نگار خصوصی )پنجاب بار کونسل کے زیر اہتمام ’’ انصاف کی فراہمی ترقی کا زینہ‘‘ کے عنوان سے گزشتہ روز ہونے والا تقریری مقابلہ پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری محمد اکبر بھٹی کی ناگہانی وفات کے باعث منسوخ کر دیا گیا، مرحوم کو گزشتہ شام ساڑھے چار بجے ان کے آبائی قبرستان قصور میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ وائس چیئرپرسن فرح اعجاز بیگ، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی سمیت تمام ممبروں نے سیکرٹری محمد اکبر بھٹی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

منسوخ

مزید : صفحہ آخر