پورن میں اشتہاری گرفتار ،پستول برآمد

پورن میں اشتہاری گرفتار ،پستول برآمد

  

پورن(پاکستان نیوز)ایس ایچ او تھانہ کماچ مارتونگ خورشید خان کی نفری کے ہمراء کامیاب کاروائی چھاپہ مارکر اشتہاری مجرم گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ایچ کماچ خورشید خان نے نفری کے ہمراء کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم سیفوررحمان ولد عبدالحئی سکنہ بر لنڈے کماچ کو گرفتار کیا ملزم پولیس کو قتل اور اقدام قتل میں مطلوب تھا ملزم سے ایک عدد پستول 30بور برامد کیا ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -