ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ،زلزلہ زدہ علاقے بھی متاثر ہونگے : محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ،زلزلہ زدہ علاقے بھی متاثر ...
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ،زلزلہ زدہ علاقے بھی متاثر ہونگے : محکمہ موسمیات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں بھی بارش اور برفباری کا امکان ہے ۔ راوالپنڈی ، اسلام آباد ، باجوڑ اور مہمند ایجنسی میں بارش اور برفباری ہو سکتی ہے ۔ خیبر ، کرم ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔

مزید :

ماحولیات -