بہار میں مودی سرکار کی انتہا پسندی ہارگئی ، بی جے پی کو محض 61سیٹیں ،جنتا دل نے 176کیساتھ سادہ اکثریت حاصل کر لی

بہار میں مودی سرکار کی انتہا پسندی ہارگئی ، بی جے پی کو محض 61سیٹیں ،جنتا دل نے ...
بہار میں مودی سرکار کی انتہا پسندی ہارگئی ، بی جے پی کو محض 61سیٹیں ،جنتا دل نے 176کیساتھ سادہ اکثریت حاصل کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بہار کے ریاستی انتخابات میں مودی سرکار کی انتہا پسندی ہارگئی ہے ۔ جنتا دل نے سادہ اکثریت حاصل کر لی ۔تفصیلات کے مطابق بہاریوں نے مودی کے منہ پر طمانچہ رسید کر دیا ہے ،بھارتی ریاست بہارنے مودی کی انتہا پسندی کو شکست دے دی ۔کل 243سیٹوں میں سے جتنا دل نے 176پر کامیابی حاصل کر لی ہے جبکہ بی جے پی محض 61سیٹیں ہی لے سکی ہے اور 6 سیٹیں دیگر جماعتوں کے حصے میں آئی ہیں ۔