ڈالمیاشانتی نگر کے قریب جھونپڑیوں میں آگ، فائر بریگیڈ نے قابو پالیا

ڈالمیاشانتی نگر کے قریب جھونپڑیوں میں آگ، فائر بریگیڈ نے قابو پالیا
ڈالمیاشانتی نگر کے قریب جھونپڑیوں میں آگ، فائر بریگیڈ نے قابو پالیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالمیاشانتی نگر کے قریب جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق شانتی نگر کے علاقے میں واقع جھونپڑیوں میں علی الصبح آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ملنے پر فوری طور پر فائر بریگیڈ کی 2گاڑیاں روانہ کردی گئیں۔فائر بریگیڈ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جھونپڑیوں میں لگی آگ پر قابو پالیا جبکہ اس دوران کسی قسم کاجانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی میں گزشتہ چند دنوں کے دوران جھونپڑیوں میں آگ لگنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔

مزید :

کراچی -