کرنٹ لگنے سے تین مزدور جان کی بازی ہار گئے

کرنٹ لگنے سے تین مزدور جان کی بازی ہار گئے
کرنٹ لگنے سے تین مزدور جان کی بازی ہار گئے

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں کرنٹ لگنے سے تین مزدور جان کی بازی ہار گئے ۔ 92نیوز کے مطابق ڈیرہ محمدی کے قریب تین مزدور کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوئے ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ مزدور کام کر رہے تھے کہ تاریں آپس میں ٹکرا گئی اور وہ اس کی زد میں آ گئے ۔ مرنیوالے مزدوروں کی لاشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

مزید :

ملتان -