انتہا پسندبھارت کا مکروہ چہرہ، اڑیسہ کے سکول میں دلتوں کو اونچی ذات کے طلبہ کیساتھ پوجا سے روک دیا گیا

انتہا پسندبھارت کا مکروہ چہرہ، اڑیسہ کے سکول میں دلتوں کو اونچی ذات کے طلبہ ...
انتہا پسندبھارت کا مکروہ چہرہ، اڑیسہ کے سکول میں دلتوں کو اونچی ذات کے طلبہ کیساتھ پوجا سے روک دیا گیا

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اڑیسہ کے ایک سکول میں اونچی ذات کے ہندوﺅں کے ساتھ نچلی ذات کے ہندوﺅں کو پوجا بھی نہیں کرنے دی جاتی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پوجا ختم ہونے تک دلت طالبعلموں کو سکول میں بند رکھا گیا اور اساتذہ نے بھی اونچی ذات کے ہندو طالبعلموں کے ساتھ انہیں پوجا کرنے دی اور نہ ہی گھر جانے دیا۔ بچے بے بسی سے اونچی ذات والے ہندو بچوں کو دیکھتے رہے۔ دلت بچوں کو سکول کی کمپیوٹر لیب میں کی بورڈ یا ماﺅس سمیت کسی بھی چیز کو چھونے نہیں دیا جاتا۔

مزید :

بین الاقوامی -