وزیراعلیٰ سندھ کام کی رفتار بڑھائیں، فنڈز بھی بڑھ جائینگے: ترجمان وزیراعظم

وزیراعلیٰ سندھ کام کی رفتار بڑھائیں، فنڈز بھی بڑھ جائینگے: ترجمان وزیراعظم
وزیراعلیٰ سندھ کام کی رفتار بڑھائیں، فنڈز بھی بڑھ جائینگے: ترجمان وزیراعظم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان وزیراعظم مصدق ملک نے وزیراعلیٰ سندھ کی طرف سے فنڈز کی عدم فراہمی پر کہا ہے کہ کام کی رفتار بڑھائیں فنڈز کی رفتار بھی بڑھ جائیگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جیسے جیسے سندھ حکومت کام کریگی رقم ریلیز ہو رہی ہے اور مزید ریلیز کئے جائیں گے تاہم پیسوں کی ریلیز کا عمل سست ہے کیونکہ بہت زیادہ کام نہیں ہو رہا۔

مزید :

قومی -