ٹرین کی چھت پر سیلفی بھارتی نوجوان کو مہنگی پڑ گئی ، 25 ہزار وولٹ کا کرنٹ لگنے سے بری طرح جھلس کر ہلاک

ٹرین کی چھت پر سیلفی بھارتی نوجوان کو مہنگی پڑ گئی ، 25 ہزار وولٹ کا کرنٹ لگنے ...
ٹرین کی چھت پر سیلفی بھارتی نوجوان کو مہنگی پڑ گئی ، 25 ہزار وولٹ کا کرنٹ لگنے سے بری طرح جھلس کر ہلاک

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی شہر ممبئی کے سنٹرل ریلوے سٹیشن پر 14 سالہ لڑکا ٹرین کی چھت پر کھڑے ہو کر سیلفی لینے کی کوشش میں 25 ہزار وولٹ کا کرنٹ لگنے سے بری طرح جھلس گیا اور موقع پر دم توڑ گیا۔ ساحل ایشورکر نویں جماعت کا طالب علم تھا جسے اس کے والد نے موبائل فون تحفہ میں دیا۔ اسی فون سے وہ سیلفی لینے ریلوے سٹیشن پر پہنچا اس سے قبل جنوری میں گنیش نامی ایک طالب علم ٹرین کی چھت پر سیلفی لینے کی کوشش میں کرنٹ لگنے سے مارا گیا تھا۔

مزید :

بین الاقوامی -