دبئی رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاروں کی فہرست میں پاکستانی تیسرے نمبر پر،اڑھائی سال میں 6 ارب ڈالر کی پراپرٹی خریدی

دبئی رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاروں کی فہرست میں پاکستانی تیسرے نمبر ...
دبئی رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاروں کی فہرست میں پاکستانی تیسرے نمبر پر،اڑھائی سال میں 6 ارب ڈالر کی پراپرٹی خریدی

  

لاہور ( این این آئی)دبئی ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاروں کی فہرست میں پاکستانی تیسرے نمبر پر آ گئے ،پاکستانیوں نے اڑھائی سال کے دوران تقریباً 6 ارب ڈالر کی پراپرٹی خرید ڈالی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک طرف پاکستان مختلف عالمی مالیاتی اداروںسے قرض لے رہا ہے تو دوسری جانب پاکستانی ملک سے باہر اربوں ڈالرکی زمینوں کی خریداری میں مصروف ہیں۔

مزید :

رئیل سٹیٹ -