داﺅد ابراہیم کی طرف سے سرنڈر کی پیشکش کا انکشاف

داﺅد ابراہیم کی طرف سے سرنڈر کی پیشکش کا انکشاف
داﺅد ابراہیم کی طرف سے سرنڈر کی پیشکش کا انکشاف

  

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں انڈرولڈ ڈان داﺅد ابراہیم کی جانب سے سرنڈر کرنے کی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور زمانہ انڈرورلڈ ڈان داﺅد ابراہیم کے سابق وکیل شام کیشوانی نے دعویٰ کیاہے کہ داﺅد ابراہیم نے بھارتی حکومت کو سرنڈر کرنے کی پیشکش کش کی تھی ، جن شرائط پر ایک اور انڈرورلڈ ڈان چھوٹا راجن سے سرنڈر کروایا گیا، انہی شرائط پر داﺅد ابراہیم بھی سرنڈر کرنے کیلئے تیار تھے مگر بھارتی حکومت نے انکی پیشکش قبول نہیں کی۔

مزید : بین الاقوامی