پانچ دسمبر کو علیحدہ صوبے کی تحریک شروع کرینگے :فاروق ستار

پانچ دسمبر کو علیحدہ صوبے کی تحریک شروع کرینگے :فاروق ستار
پانچ دسمبر کو علیحدہ صوبے کی تحریک شروع کرینگے :فاروق ستار

  

کراچی(ویب دیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ 5 دسمبر کو ایم کیو ایم بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی، صر ف کراچی نہیں، حیدرآباد خیر پور اور نواب شاہ میں بھی ایم کیو ایم کا میئر کامیاب ہوگا۔ برنس روڈ پر انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 5 دسمبر کو علیحدہ صوبے کی تحریک شروع کریں گے، استعفے دے کر عزت کے ساتھ پارلیمان سے باہر آئے، استعفے واپس لینے گئے تو ڈیسک بجا کر کھڑے ہو کر استقبال کیا گیا۔

مزید :

کراچی -