بھارت کا 3 سو کلومیٹر تک مارکرنیوالے براہموس سپر سانک میزائل کا تجربہ

بھارت کا 3 سو کلومیٹر تک مارکرنیوالے براہموس سپر سانک میزائل کا تجربہ
بھارت کا 3 سو کلومیٹر تک مارکرنیوالے براہموس سپر سانک میزائل کا تجربہ

  

نئی دہلی(آن لائن) بھارت نے تین سو کلو میٹر تک مارکرنیولے براہموس سپر سانک میزئل کا کامیاب تجربہ کیاہے۔ بھارتی خبررساں ادارے نے دفاعی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج نے اپنے طے شدہ اہداف کے خلاف براہموس میرائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ میزائل موبائل آٹوناموس لانچر سے فار کیا گیا جس نے تین سوکلو میٹر کے فاصلے پر اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

مزید : بین الاقوامی