نادرا نے لاہور ریجن میں درجنوں ڈیلی و یجز ملازمین فارغ کر دئیے

لاہور (آئی این پی) نادرا احکام لاہور ریجن نے ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے درجنوں ملازمین کو فارغ کردیا ہے‘ جن ملازمین کو فراغت کے لیٹر جاری کردیئے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ وہ 10 نومبر سے نہ آئیں۔

مزید :

لاہور -