بہا ر والوں نے ثابت کردیا کہ ہندو کو مسلمان سے لڑ اکر کوئی نہیں جیت سکتا،راہول گاندھی

بہا ر والوں نے ثابت کردیا کہ ہندو کو مسلمان سے لڑ اکر کوئی نہیں جیت ...
بہا ر والوں نے ثابت کردیا کہ ہندو کو مسلمان سے لڑ اکر کوئی نہیں جیت سکتا،راہول گاندھی

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے ریاست بہار کے الیکشن میں وزیر اعظم مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو بری طرح شکست کے بعد اپنے بیان میں کہاہے کہ بہا ر والوں نے ثابت کردیا کی ہندو کو مسلمان سے لڑ اکر کوئی نہیں جیت سکتا۔تفصیلات کے مطابق راہول گاندھی نے کہا کہ یہ نفرت کیخلاف پیار،تکبر کیخلاف عاجزی اور حکمران اتحاد کی بکھری ہوئی دراڑوں کیخلاف ایک مضبوط اتحاد کی جیت ہے ۔انہوں نے اس فتح پر بہار کی عوام ،سیاسی رہنماءنتیش اور لالوپرشاد یادیو کومبارکباد بھی دی۔

مزید :

بین الاقوامی -اہم خبریں -