”فاٹا کے لوگوں کو بھی عام شہریوں کی طرح حقوق دئیے جائیں“جی جی جمال نے ایاز صادق کے حق میں دستبرداری کیلئے شرط رکھ دی

”فاٹا کے لوگوں کو بھی عام شہریوں کی طرح حقوق دئیے جائیں“جی جی جمال نے ایاز ...
”فاٹا کے لوگوں کو بھی عام شہریوں کی طرح حقوق دئیے جائیں“جی جی جمال نے ایاز صادق کے حق میں دستبرداری کیلئے شرط رکھ دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی کیلئے حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق نے اپنے مدمقابل فاٹا سے امیدوار ڈاکٹر سید غازی گلاب جمال (جی جی جمال )کو اپنے حق میں دستبردار ہونے کی درخواست دید ی جس پر انہوں نے مشروط حمایت کی یقین دہانی کرادی ہے ۔ذرائع کے مطابق ایاز صادق کی درخواست پر جی جی جمال نے کہاکہ فاٹا کے لوگوں کو بھی عام شہریوں کی طرح حقوق دئیے جائیں اور اگر وزیر اعظم نواز شریف حقوق کا اعلان کرتے ہیں تووہ اپنا لانگ مارچ بھی ملتوی کردیں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -