آرمی چیف جنرل راحیل شریف 15 سے 20 نومبرکو امریکہ کا دورہ کریں گے، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 15 سے 20 نومبرکو امریکہ کا دورہ کریں گے، آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل راحیل شریف 15 سے 20 نومبرکو امریکہ کا دورہ کریں گے، آئی ایس پی آر

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 15 نومبر کو امریکہ کے 5 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف 15سے 20 نومبرکو امریکہ کا دورہ کریں گے ۔ اپنے دورے کے دوران وہ امریکہ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جنرل راحیل شریف امریکی قیادت سے عسکری امور پر تبادلہ خیال کریں گے اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

مزید : قومی /اہم خبریں