پاک فوج کے سپاہی نے 3.2کلو میٹر کا فاصلہ 9منٹ 25سکینڈز میں طے کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

پاک فوج کے سپاہی نے 3.2کلو میٹر کا فاصلہ 9منٹ 25سکینڈز میں طے کر کے نیا ریکارڈ ...
پاک فوج کے سپاہی نے 3.2کلو میٹر کا فاصلہ 9منٹ 25سکینڈز میں طے کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فو ج کے سپاہی عبد القدیر نے 3.2کلو میٹر کا فاصلہ 9منٹ 25سکینڈز میں طے کر کے نیا ریکارڈ بنا دیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تیسری چیف آف آرمی سٹاف پیسز چیمپین شپ میں نئے ریکارڈ بنائے گئے ۔سپاہی صابر نے4575سٹ اپس کر کے 3310سٹ اپس کا گزشتہ ریکارڈ توڑ دیا۔ سپاہی ابرار نے 3800پش اپس لگا کر 3624پش اپس کا پچھلا ریکارڈ توڑ دیا۔

مزید : راولپنڈی