پاکستان انتہائی کم وسائل میں دہشت گردی کے ناسور سے نمٹ رہا ہے :سہیل امان

پاکستان انتہائی کم وسائل میں دہشت گردی کے ناسور سے نمٹ رہا ہے :سہیل امان
پاکستان انتہائی کم وسائل میں دہشت گردی کے ناسور سے نمٹ رہا ہے :سہیل امان

  

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فضائیہ کے سربراہ ازائیر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاکستان انتہائی کم وسائل میں دہشت گردی کے ناسور سے نمٹ رہاہے جس کے باعث ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔دبئی میں پاکستان پویلین کے دورے پر اپنے خطاب میں سہیل امن نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں کے بعد رول ماڈل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ائیر شو میں پاکستان کی نمائندگی پر فخر ہے ۔جے ایف 17تھنڈر میں اسلامی ممالک سمیت کئی ملکوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے ۔

مزید :

قومی -