کیا ہیٹرک ہوگیِ؟ تحریک انصاف کا ایک بار پھر این اے 122 کے انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا فیصلہ

کیا ہیٹرک ہوگیِ؟ تحریک انصاف کا ایک بار پھر این اے 122 کے انتخابی نتائج چیلنج ...
کیا ہیٹرک ہوگیِ؟ تحریک انصاف کا ایک بار پھر این اے 122 کے انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا فیصلہ

  

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر این اے 122کے انتخابی نتائج کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس بات کافیصلہ اسلام آباد میں پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین عمران خان نے کی۔ پی ٹی آئی کے ترجمان کا اس بارے میں کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میں پٹیشن اس ہفتے دائر کر دی جائےگی۔واضح رہے کہ عمران خان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ ان کو این اے 122میں الیکشن کی ہیٹرک ہوتی نظر آرہی ہے۔

مزید :

قومی -