سندھ حکومت ان ایکشن،کراچی میں غیر حاضری پر 19ڈاکٹر برطرف، 15کو نوٹس جاری

سندھ حکومت ان ایکشن،کراچی میں غیر حاضری پر 19ڈاکٹر برطرف، 15کو نوٹس جاری
سندھ حکومت ان ایکشن،کراچی میں غیر حاضری پر 19ڈاکٹر برطرف، 15کو نوٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کی سائیں حکومت جاگ گئی۔ وزیر صحت سندھ نے طویل غیر حاضری پر کراچی میں 19ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کردیا جبکہ 15کو نوٹس دے دیئے گئے ہیں۔ اس بارے میں سندھ حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان ڈاکٹروں کو پہلے بھی کئی بار تنبہہہ کی گئی تھی لیکن یہ لوگ اپنی روش سے باز نہ آئے جس کے بعد ان کو برطرف کر دیا گیا۔