پاکستان سپر لیگ کیلئے115 مقامی کھلاڑیوں کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا

پاکستان سپر لیگ کیلئے115 مقامی کھلاڑیوں کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا
پاکستان سپر لیگ کیلئے115 مقامی کھلاڑیوں کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا

  

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کا ڈرافٹ تیا کر لیا گیا ہے۔ لوکل کھلاڑیوں میں انٹرنیشنل کرکٹرز، ایمرجنگ پلیئرز اور ڈومیسٹک پرفارمرزبھی شامل ہونگے۔ 115پاکستانی کرکٹرز کو لوکل پلیئرز ڈرافٹ میں شامل کر لیا گیا۔ان کھلاڑیوں کا انتخاب سلیکٹرز، ریجنز اور ڈیپارٹمنٹس کی انتظامیہ سے مشاورت کے بعد کیا گیا۔

مزید : کھیل /اہم خبریں