سکیولر بھارت کے منہ پر ایک اور طمانچہ ، انتہا پسند ہندو تنظیموں کا ٹیپو سلطان کے یوم پیدائش کی تقاریب کی مخالفت کا اعلان

سکیولر بھارت کے منہ پر ایک اور طمانچہ ، انتہا پسند ہندو تنظیموں کا ٹیپو سلطان ...
سکیولر بھارت کے منہ پر ایک اور طمانچہ ، انتہا پسند ہندو تنظیموں کا ٹیپو سلطان کے یوم پیدائش کی تقاریب کی مخالفت کا اعلان

  

نئی دہلی (آئی اےن پی) سکیولر بھارت کے منہ پر ایک اور طمانچہ انتہا پسند ہندو تنظیموں نے شیر میسور ٹیپو سلطان کو ہندوو¿ں سے نفرت کرنے والا حکمران قرار دیتے ہوئے 10 نومبر کوان کے یوم پیدائش کی تقاریب سرکاری طور پر منائے جانے کی مخالفت کر دی ۔غےر ملکی مےڈےا کے مطابق بھارت مےں مسلمانوں سے نفرت کا ایک اور ثبوت انتہا پسند ہندو تنظیموں نے 18 ویں صدی کے مشہور مسلمان حکمران ٹیپو سلطان کے یوم پیدائش کی تقاریب سرکاری طور پر منائے جانے کی مخالفت کا اعلان کر دیا ہے۔ وشوا ہندو پریشد نے دھمکی دی ہے کہ تقریب کو درہم برہم کر دیا جائے گا۔ دوسری طرف بھارت ہی میں ایک ہندو لکھاری بھگوان گڈوانی کے ناول پر مبنی ڈرامہ" دی سورڈ آف ٹیپو سلطان"ماضی میں بے حد مقبول ہو چکا ہے۔

مزید : بین الاقوامی