عافیہ صدیقی کو ضرور واپس آنا چاہیے لیکن فوزیہ صدیقی کے بیانات تنازع پیدا کر رہے ہیں:فیصل واڈا

عافیہ صدیقی کو ضرور واپس آنا چاہیے لیکن فوزیہ صدیقی کے بیانات تنازع پیدا کر ...
عافیہ صدیقی کو ضرور واپس آنا چاہیے لیکن فوزیہ صدیقی کے بیانات تنازع پیدا کر رہے ہیں:فیصل واڈا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ضرور واپس آنا چاہیے لیکن فوزیہ صدیقی کے بیانات تنازع پیدا کر رہے ہیں۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے امدادی پیکج میں کوئی شرائط عائد نہیں کی ہیں۔پانی کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل نے کہا کہ ڈیم 40 سال پہلے بننے چاہیے تھے لیکن کسی نے بھی اس معاملے پر توجہ نہیں دی۔

مزید :

قومی -