کاروبار میں ریفارمز کے حوالے سے ماہرین کا اجلاس

    کاروبار میں ریفارمز کے حوالے سے ماہرین کا اجلاس

  



لاہور(پ ر)لاہور چیمبر آف کامرس میں سینئر صحافی، سینئر ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اور کنوینئر بزنس ریفارمز کمیٹی ڈاکٹر احسن نے موجودہ معاشی بحران اور تاجروں کے مسائل کے پیش نظر بزنس میں ریفارمز کے حوالے سے ایک میٹنگ کا اہتمام کیا جس میں چیئرمین لاہور ہوٹلز اینڈ ٹورازم ایسوسی ایشن آصف خان اور مرکزی سیکرٹری جنرل منیر گیلانی سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی میٹنگ میں موجودہ معاشی صورتحال میں اپنی ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کم کرنے پر زور دیا گیا چیئرمین آصف خان نے اپنی کمیونٹی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا ڈاکٹر احسن نے احسن طریقے سے سب کے مسائل سنے اور انہیں ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کا روڈ میپ تیار کیا۔آخر میں تمام اسٹیک ہولڈرز نے ڈاکٹر احسن کی کاوش کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا

مزید : کامرس


loading...