یو بی ایل اپنے قیام کا60 سالہ جشن منارہا ہے

  یو بی ایل اپنے قیام کا60 سالہ جشن منارہا ہے

  



کراچی (پ ر)یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کا آغاز ایک وژن کے ساتھ ہوا جس کا مقصد غیر معمولی ترقی اور ناقابل یقین کارکردگی فراہم کرنا تھی۔7 نومبر 1959 کو پاکستان میں بنک کے طریقے کو ہمیشہ بدلنے کیلئے بینک کا قیام وجود میں آیا۔یہ نہ صرف یو بی ایل کی آئی آئی چندریگر روڈ کراچی میں پہلی برانچ کا افتتاح تھا بلکہ خدمت کی ثقافت کا قیام تھا جو تہذیب کی جدت اور بہترین مالی تہذیب کا آغاز تھا۔7 نومبر، 2019 کو یو بی ایل کے دور کے 60سال ہوگئے۔ ہمارے صارفین، سٹیک ہولڈرز اور ملازمین بینک کی مسلسل ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔ بینک صارفین کو بہترین خدمات فراہم کرنے کیلئے سر فہرست ہے۔قوم کو 60سال تک خدمات فراہم کرنابینک کیلئے اعزاز کی بات ہے اور آنے والے کئی سالوں سے آپ کی زندگی کا حصہ بننے کے منتظر ہیں۔

مزید : کامرس