رستم،قتل اور اقدام قتل  میں ملوث ملزم گرفتار

رستم،قتل اور اقدام قتل  میں ملوث ملزم گرفتار

  



رستم(نمائندہ پاکستان) رستم پولیس کی کامیاب کاروائی، قتل، اقدام قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار۔ ڈی پی او مردان سجاد خان کے خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی رورل سرکل کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ رستم عبدالحکیم خان نے دیگر نفری کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے رستم پولیس کو قتل واقدام قتل اور دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب آمین سید ولد محمد سید سکنہ چارگلی کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کر دیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر