سیشن جج محمد اصغر خان اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ کے سپیشل جج مقرر
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ نے سیشن جج محمد اصغر خان کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردی ہیں،انہیں اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ کا سپیشل جج مقررکیاگیاہے،وہ11نومبر تک اپنے عہدہ کا چارج سنبھالیں گے،اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔
سپیشل جج