بھارتی سکھ وکلا ء کی لاہورہائیکورٹ بارآمد

بھارتی سکھ وکلا ء کی لاہورہائیکورٹ بارآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(نامہ نگارخصوصی)بھارتی سکھ وکلا ء کی لاہورہائیکورٹ بارمیں آمد، لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے بھارتی پنجاب بار کونسل کے ممبران کا استقبال کیا، بھارتی پنجاب بار کونسل کے ممبر ایڈوکیٹ گننگ دیب کی سربراہی میں 4 رکنی وفد کے ارکان نے کہاکہ پاکستان آ کر بہت خوشی محسوس کر رہے ہیں،ہماری خواہش ہے دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر ہوں۔
آمد