ایبٹ آباد ،بیڈٹیکس میں اضافہ کیخلاف ایڈوکیٹ جنرل سے جواب طلب
ایبٹ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بیڈ ٹیکس میں اضافہ کخلاف ایبٹ اباد ہاہی کورٹ بنچ میں رٹ پٹیشن داہر ڈی عدالت نے رٹ پٹیشن منظہور کرتے ہوے جی ایکسائز اور ایڈوکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کر تے ہوے جواب طلب کر لیا گذشتہ روز میاں محمد شفیع کی طرف سے ھاہی کورٹ میں رٹ پٹیشن داہر کی گی جس میں موقف اختیار کیا گیا کے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کاغان ناران میں صرف 90دن کا بیڈ ٹیکس لیا جاتا تھا جو کے پانچ فی صد تھا اور اب اس کو بڑھا کر 180دن کر دیا گیا ہے جبکہ سیاحتی مقام پر کاروبار صرف 90دن ہو رھا ہے باقی دنوں میں ہوٹل بند رہتے ہیں اور ساتھ ہی بیڈ ٹیکس جو پانچ فی صد تھا اس کو بڑھا کر دس فی صد کر دیا گیا ہے جو کے سراسر ظلم ہے رٹ پٹیشن ھاہی کورٹ میں ممتاز قانون دان ٹیپو سلطان ایڈووکیٹ اور کرن تنولی ایڈووکیٹ نے داہر کی ھاہی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے رٹ سماعت کیلے منظور کرتے ہوے نوٹس جاری کر دہیے ہیں ایڈووکیٹ جنرک ڈی جی ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے جواب طلب کر لیاہے