محمد اسلام بقضائے الہٰی  کی رسم قل آج ہوگی 

 محمد اسلام بقضائے الہٰی  کی رسم قل آج ہوگی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیوروپورٹ)ممتازتاجر رہنما اور جیلانی ٹی مرچنٹ خواجہ گنج ہوتی کے مالک محمد اسلام بقضائے الہٰی کی رسم قل آج جمعہ حجرہ جیلانی گلی باغ ہوتی میں اداکی جائے گی مرحوم حج خدمت کمیٹی کے جنرل سیکرٹی الحاج صدیق جیلانی اورحاجی عبدالسلام جیلانی کے بڑے بھائی تھے۔