عالمزیب خان کی رسم قل آج ہوگی 

عالمزیب خان کی رسم قل آج ہوگی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ)جے یو پی ضلع مردان کے نائب صدر عالم زیب خان جو گذشتہ روز انتقال کرگئے تھے کی  رسم قل گوجرگڑھی میں جمعہ کے روز اداکی جائے گی  مرحوم سراج خان تحصیلد ار کے بیٹے تھے۔