وزیراعلیٰ محمود خان کا سینیٹر  محسن عزیز سے اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ محمود خان کا سینیٹر  محسن عزیز سے اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخو امحمود خان نے سنیٹرمحسن عزیز کی والدہ کے انتقال پر انتہائی دکھ کا اظہارکیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔۔