سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بھتیجے ، مجتبیٰ گیلانی کے بیٹے دوست علی کی قل خوانی مذہبی، سیاسی،سماجی شخصیات کی شرکت

  سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بھتیجے ، مجتبیٰ گیلانی کے بیٹے دوست علی کی ...

  



ملتان (سپیشل رپورٹر)سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بھتیجے(بقیہ نمبر45صفحہ7پر)

اور سید احمد مجتبی گیلانی کے جواں سالہ بیٹے سید دوست علی گیلانی مرحوم جو کہ بقضائے الہی سے انتقال کر گئے تھے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی گزشتہ روز دربار موسی پاک شہد میں ہوئی جس میں سجادہ نشیں شید ابولحسن گیلانی نے دعا کرائی اس موقع پر سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی،سابق گورنر سید احمد محمود گیلانی،زین گیلانی سید عبدالہادی گیلانی،سابق صوبائی وزیر اقبال خان خاکوانی،سجادہ نشیں دربار عالیہ تونسہ شریف خواجہ عطاء اللہ تونسوی،سابق ایم این اے جہانزیب وارن،سید علی موسی گیلانی،سید علی قاسم گیلانی،سید قطب علی شاہ بخاری،سید علی حید ر گیلانی،سید اعظم محمود گیلانی،سید عثمان محمود گیلانی،نعیم خان،رئیس محبوب احمد،مخدوم جاوید ہاشمی،ملک بشیر احمد،خالد حنیف لودھی،خورشید احمد ملک،خواجہ رضوان عالم،ملک کامران عبداللہ مڑل،عبدالقادر شاہین،ڈاکٹر فہیم لابر،چوہدری وحید ارائیں،ملک لیاقت بوسن،ودیگر معززین نے کثیر تعدا د میں شرکت کی اس موقع پر علامہ فاروق محمد سعیدی نے خطاب کیا۔

قل خوانی

مزید : ملتان صفحہ آخر