ملتان:محرر،تھانیدار وں سمیت 37پولیس اہلکارو ں کے تبادلے

    ملتان:محرر،تھانیدار وں سمیت 37پولیس اہلکارو ں کے تبادلے

  



ملتان (وقا ئع نگار) سی پی او ملتان محرر اور دو تھانیداروں سمیت 37 پولیس ملازمین کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔جن کو فوری طور پر اپنی نئی جائے تعیناتی پر حاضری (بقیہ نمبر39صفحہ12پر)

کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔سی پی او محمد زبیر دریشک نے تھانہ نیو ملتان کے ایڈیشنل محرر انصر علی کو محرر تھانہ مظفرآباد۔جبکہ ٹی اے ایس ائی طیبہ ریاض کو تھانہ گل گشت سے وویمن پولیس اسٹیشن۔اور مقبول احمد کو بھی وویمن پولیس اسٹیشن تعینات کیا ہے۔اس کے علاؤہ(34) پولیس کانسٹیبلز کو مختلف تھانوں گاردات پر تعینات کیا ہے۔

تبادلے

مزید : ملتان صفحہ آخر