ملتان:سیتل ماڑی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکوگرفتار،2فرار

ملتان:سیتل ماڑی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکوگرفتار،2فرار

  



ملتان (وقا ئع نگار) سیتل ماڑی پولیس نے فائرنگ کیتبادلے کے بعد ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا ہے تفصیل کے مطابق سیتل ماڑی پولیس کے علاقے میں میں پولیس موبائل گشت پر تھی کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار 3 تین مسلح افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی پولیس کی جانب سے فائرنگ کرنے والے افراد کا پیچھا کیا گیا گیا جس کے بعد ایک ایک مسلح ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جس کا نام ندیم کامران بتایا (بقیہ نمبر41صفحہ12پر)

گیا ہے ملزم ندیم کامران کے قبضہ سے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برا?مد ہوئی ہے جبکہ اس کے دو ساتھی سلمان اور نعمان دوسری موٹرسائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب رہے ہیں پولیس ذرائع کے مطابق یہ تمام افراد چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں جبکہ ان کا کا کریمنل ریکارڈ بھی موجود ہے پولیس کی جانب سے موقع سے گولیوں کے خول اکٹھے کرکے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔

پولیس مقابلہ

مزید : ملتان صفحہ آخر