کالے یرقان سے3خواتین سمیت4افراد چل بسے

    کالے یرقان سے3خواتین سمیت4افراد چل بسے

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا3 خواتین سمیت 4افراد ہسپتال میں دم توڑگئے۔3 زیر علاج۔ تفصیل کے مطابق ترنڈہ محمدپناہ کی رہائشی80سالہ فیض بی بی‘ صادق آباد کی65سالہ حبیبہ اختر‘ ترنڈہ سوائے خان(بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

کی45 سالہ صغری بی بی اور موضع بندور کارہائشی20سالہ قادر بخش کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود چاروں افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑ گئے جبکہ3متاثرین جن میں عمرکوٹ (سندھ) کی رہائشی35سالہ سبھل مائی‘ خانپورکی32سالہ مہوش بی بی اور راجن پور کا رہائشی 45 افتخاراحمد کوہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

یرقان

مزید : ملتان صفحہ آخر