گیسٹرو میں مبتلا 5ماہ کابچہ د م توڑ گیا

  گیسٹرو میں مبتلا 5ماہ کابچہ د م توڑ گیا

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)گیسٹرو میں مبتلا5 ماہ کا کمسن بچہ ہسپتال میں دم توڑگیا۔ تفصیل کے مطابق گلشن اقبال کارہائشی5ماہ کاکمسن عبدالنافع کو گیسٹرو میں مبتلا ہونے (بقیہ نمبر46صفحہ12پر)

پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود کمسن عبدالنافع جانبرنہ ہوپایااور دم توڑگیا۔

گیسٹرو

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...