تمام محکموں کو عوامی مسائل  ترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کاحکم

    تمام محکموں کو عوامی مسائل  ترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کاحکم

  



رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)حکومت پنجاب کی ہدایت پرچیف سیکرٹری پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے تمام محکموں کے سربراہان کوجاری کردہ مراسلہ میں ہدایت کی ہے کہ عوام کے مسائل کاحل ترجیحی بنیادوں پرکیاجائے اورپبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنایاجائے‘ تمام اضلاع کے(بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

 ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کیے جائیں ترقیاتی سکیموں کی تکمیل میں کسی قسم کی تاخیرہرگزبرداشت نہیں کی جائے گی‘ انہوں نے ہدایت کی کہ سکولوں‘ کالجوں‘ تعلیمی اداروں‘ پارکوں‘ ہسپتالوں اوردیگرپبلک مقامات کی سیکورٹی کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں غفلت کے مرتکب افسران کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

حکم

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...