پیرنے مریدوں کی مدد سے نجی چینل کی ٹیم یرغمال بنالی،پولیس نے بازیاب کرالیا، ملزم گرفتار

پیرنے مریدوں کی مدد سے نجی چینل کی ٹیم یرغمال بنالی،پولیس نے بازیاب کرالیا، ...

  



 ملتان (وقا ئع نگار) تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے میں ایک پیر کے مریدوں نے نجی چینل کی ٹیم کو یر غمال بنالیا، پولیس نے  ٹیم کو بازیاب کرواکر پیر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق (بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

جہانگیر آباد میں واقع مقامی فیکٹری میں موجود کاموکی کا رہائشی  پیر مفتی عامرنے اپنے مریدوں کی مدد سے  نجی چینل کی ٹیم کو فیکٹری میں بند کردیا واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر یرغمال بنائے جانے والی ٹیم کو فیکٹری سے بازیاب کروایااور پیر مفتی عامر کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...