پراسرار قتل، 4ماہ بعد 4ملزمان  کے خلاف مقدمہ درج

پراسرار قتل، 4ماہ بعد 4ملزمان  کے خلاف مقدمہ درج

  



کہروڑ پکا (تحصیل رپورٹر)پر اسرار قتل،4ماہ بعد4افراد کے خلاف مقد مہ درج تفصیل کے مطا بق رضوی آ باد کے رہا ئشی محمد شہزاد نے پو لیس تھا نہ صدر کو دی گئی درخواست میں الزام عا ئد کیا کہ اس کے وا لدلیاقت علی پر اسرار طور پر قتل ہوا ہے(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

 اس کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی تھے شبہ ہے کہ ملزمان اکرم جو ئیہ،منظور اور دو نا معلوم نے قتل کیا ہے وجہ عناد ملزم اکرم کی بیٹی مہر ین بی بی کی شا دی چھوٹے بھا ئی شہباز سے ہو ئی ہے اورگھر یلو نا چا قی کی کی بنا پر دعوی ٰجات بھی کر رکھے تھے پو لیس تھا نہ صدر نے عدا لت کے حکم پر مقد مہ درج کر لیا۔

مقدمہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...